Type to search

حکومت سیاست فيچرڈ ویڈیوز

حکومت کا ایک سال مکمل، کیا کھویا، کیا پایا؟

حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا، حسن خاور کہتے ہیں کہ حکومت نے اقتصادی پالیسی کو  بہتر انداز میں چلایا اور خارجہ پالیسی کو بھی اچھے انداز سے سنبھالا ، حکومت کے ایک سال دور میں پلوامہ کے دوران حکومت خارجہ محاذ پر متحرک نظر آئی تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ حکومت سے وابستہ کئی عوامی توقعات پوری نہ ہو سکیں

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *