Type to search

خبریں عجیب و غریب فيچرڈ

پورن ویڈیوز دیکھنے سے ماحولیات کا تحفظ کیسے ممکن ہے؟

فحش فلمیں نشر کرنے والی ویب سائٹپورن ہب نے ایک جز وقتی پرموشنل مہم شروع کی ہے جس کے مطابق انکی پورن ویب سائٹ کی مخصوص کیٹیگری میں موجود 100 ویڈیوز دیکھنے پر کمپنی ایک درخت اگائے گی، ویب سائٹ کے مطابق اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے، ویب سائٹ کی جانب سے اربر ڈے کے موقع پر اس اقدام کا اعلان کیا گیا ہے.

اربر ڈے ایک تہوار ہے جس میں کچھ ممالک قانون کے ذریعہ درختوں کی حفاظت کو فروغ دیتے ہیں اور عوام کو متحرک کرنے میں حصہ لے سکتے ہیں۔

 

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *