پشاور کبھی سینماؤں کا گڑھ ہوتا تھا۔ 1970 ء کی دہائی میں پشتو سینما اپنے عروج پر تھا، لیکن ضیا حکومت، اور بعد میں دھشت گردی کی جنگ نے پشتو فلمی صنعت کو متاثر کیا۔ آج بھی یہ صنعت اپنے بچاؤ کی جنگ لڑرہی ہے ۔ سینما کلچر کی بحالی ضروری ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اسے سہولیات فراہم کرنی چاہییں۔
پشتو سینما کی بربادی
11:40 AM, 20 Apr, 2018