جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان اب صلح ناممکن ہے۔

06:13 PM, 20 Apr, 2021

نیا دور


جہانگیر ترین کے گروپ نے پہلے ہی اس کے پیچھے کشتیاں جلا دی ہیں۔ ان کے پاس پی ٹی آئی میں واپس جانے کا آپشن نہیں ہے۔ اگر وو عمران خان کے پاس واپس جاتے ہیں تو عمران خان انی عبرت کا نشان بنادیں گے چونکہ زیادہ تر لوگ پنجاب سے تو یہ پیپلزپارٹی کیساتھ نہیں جائیں گے، مزمل سہروردی



مزیدخبریں