فرانس کے سفیر کی واپسی | کیاحکومت سرنڈر کررہی ہے؟ | جہانگیرترین کا مستقبل کیا

06:40 PM, 20 Apr, 2021

نیا دور

ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ: یہ ا س سے پہلے بھی صحافیوں کے ساتھ ہوتا رہا۔ مجھے خدشہ ہے کہ اس بار بھی بات رسمی جملوں تک مذمت تک رہے گی۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



جس ملک کا مذہبی امور کا وزیر اپوزیشن کو ممتاز قادری کو پھانسی لگانے کا طعنہ دے جس کا مطلب ہو کہ ریاست نے پھانسی لگا کر غلطی کی اور پھر اپوزیشن کے ایمان کو کم تر ثابت کرے تو وہاں لبیک کو اور کیا چاہیے۔ مزمل سہروردی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



جہانگیر ترین کے پاس اب پیچھے جانے کا آپشن نہیں ہے۔ انہیں آگے ہی آگے جانا ہے۔ اور ن لیگ کو وہ پیپلز پارٹی یا ق لیگ سے زیادہ قابل قبول ہوں گے۔ مزمل سہروردی کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



ناموس رسالت کے معاملے پر فرانس کے سفیر کو نکالنے کی قرارداد پر بحث کیا ہوگی؟ کوئی پارٹی ایسی نہیں جو اس معاملے پر منطقی بات کرسکے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی گفتگو

مزیدخبریں