جنرل فیض نے معافی مانگ لی، وعدہ کیا اب پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کریں گے - اسد علی طور، حسن ایوب کی طرف سے

01:21 PM, 20 Apr, 2023

نیا دور




جنرل فیض نے تحقیقات سے ڈرتے ہوئے جی ایچ کیو سے معافی مانگ لی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی مدد کے لیے اہم اداروں میں لوگوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال نہیں کریں گے، حسن ایوب نے اسد علی طور کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کے دوران انکشاف کیا۔







مزیدخبریں