علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی ماروی سرمد کو آن ائیر گالیاں

02:54 PM, 20 Aug, 2020

نیا دور
نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماروی سرمد نے مذہبی سکالر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی لبرل نے کبھی یہ نہیں کہا کہ کسی کو سزا نہ دیں، یہ لوگ جان بوجھ کر اس طرح کی باتیں کرتے ہیں تاکہ کسی کو سزا نہ ملے، کیونکہ کلپرٹ یہ خود ہی لوگ ہوتے ہیں، انہیں کے مولوی ہیں، ان کے پاس کوئی اپنے بچے اکیلا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
مزیدخبریں