طا**ن اس وقت اپنی نئی تصویر دنیا کے سامنے بنانا چاہتے ہیں۔ جس میں وہ متشدد نہیں ہیں۔ بات کر رہے ہیں۔ خواتین کو کام کرنے دے رہے ہیں تاکہ دنیا انہیں تسلیم کر لے۔ لیکن یہ کہیں بھی پھسل سکتے ہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
کچھ واقعات میں یہ سامنے آیا ہے کہ طا**ن گھر گھر جا کر تلاشی لے رہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں۔ لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ خون خرابہ ہونے والا ہے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
کیا افغانستان میں کوئی بچا ہے جو طا**ن کے آگے مزاحمت کر سکے؟ اہم سوال کا جواب نجم سیٹھی دے رہے ہیں