جنرل فیض نے اعتراف کیا کہ مجھے ڈویژنل بنچ سے ہٹایا گیا: شوکت صدیقی
11:12 AM, 20 Aug, 2022
میں نے جنرل فیض حمید کو جواب دیا کہ میں کسی کی دنیا بنانے یا بگاڑنے کے لئے اپنی عاقبت خراب نہیں کر سکتا۔ کسی کو خوش کرنے کے لئے میں یہ کام نہیں کروں گا۔ میں اپنے ضمیر کے مطابق ہی فیصلہ کروں گا، شوکت صدیقی