کیا ادارے ایک صفحے پر نہیں رہے؟ 02:46 PM, 20 Dec, 2019 نیا دور صورتحال بہت واضح ہو چکی ہے، اداروں کے درمیان تناؤ کی صورتحال ہے یہ ایک پیغام ہے کہ ادارے ایک پیج پر نہیں ہیں۔