نوے کی سیاست اور سندھ میں ایم کیو ایم کا کردار

02:30 PM, 20 Feb, 2020

سلیم احمد

ستر کی دہائی کے اختتام پر کوئی نمایاں سیای سی جماعت مہاجروں کے حقوق کی علمبردار نہیں تھی۔ اس صورتحال میں کراچی یونیورسٹی میں قائم کی جانے والی جماعت اے پی ایم ایس او نے اس خلا کو پورا کیا۔ الطاف حسین اور طارق عظیم کی سربراہی میں قائم کی جانے والی جماعت کی تخلیق میں حساس اداروں کے کردار پر بہت سی قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں۔
#NayaDaur #MQM #Karachi #Pakistan








مزیدخبریں