انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان مدرسوں کے بچوں کو استعمال کرکے این آر او کے لیے بلیک میل کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی؟ فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سننا چاہیے۔
چیلنج کرتا ہوں فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کی جائے: وزیر اعظم عمران خان
01:32 PM, 20 Jan, 2021
پنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کے شکر گزار ہیں، سب کے سامنے آنا چاہیے کہ تحریک انصاف اور اپوزیشن کی فنڈنگ کہاں سے ہوئی؟ اپوزیشن جماعتیں بتائیں انہوں نے پیسہ کہاں سے اکٹھا کیا؟ چیلنج کرتے ہیں سیاسی فنڈ ریزنگ صرف تحریک انصاف نے کی۔