تحریک انصاف کی ناکامی صرف عمران خان کی ناکامی نہیں، پوری مڈل کلاس، کارپوریٹ کلاس، اوورسیز پاکستانیوں اور تنخواہ داروں کی ناکامی ہوگی۔ خواب صرف عمران خان کا نہیں ٹوٹے گا اِن سب طبقات کا مستقبل پھر سے دائو پر لگ جائے گا۔
اڑھائی سال بعد پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟
03:34 PM, 20 Jan, 2021