چوہدریوں کے ختم، عمران خان کا کہنا ہے کہ این آر او نہیں دونگا

07:03 PM, 20 Jan, 2021

نیا دور

موجودہ نظام کو لانے والے اب تبدیلی چاہتے ہیں۔ اور اس کے لیئے صرف ایک شخص ہے جو کہ دھیرے مگر عمدگی سے کھیل سکتا ہے اور اسی کے ذریعے یہ تبدیلی لائے جانے کی کوشش ہو رہی ہے اور وہ ہے آصف علی زرداری۔ افتخار احمد کی خبر سب سے آگے



کاوے موسوی نے بات چیت کے دوران معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو ایک پراپرٹی ڈیلر جیسی شخصیت سے تشبیہہ دی جو ڈسکاونٹ کی بات کررہا تھا۔ تنزیلہ مظہر کی خبر سے آگے میں گفتگو



خان صاحب نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کا چیلنج کردیا بہت اچھے۔ بس اب کیمرے لگائیں اور کوئی بیپ لگانے والا نہ بیٹھا ہو۔ پھر ہر کوئی بولے۔ کارگل سے فاطمہ جناح کی موت اور پھر مارشل لا ناصر بیگ چغتائی نے احتساب کی لمبی فہرست پیش کردی


مزیدخبریں