عمران خان حکومت کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کا ٹیکنوکریٹ راج کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

09:57 AM, 20 Jan, 2022

نیا دور
عمران خان کی حکومت ٹیکنوکریٹس چلا رہے تھے جن میں شبر زیدی، رضا باقر، ندیم بابر، حفیظ شیخ، شوکت ترین وغیرہ شامل ہیں، اس حکومت کی ناکامی سے اسٹیبلشمنٹ کا چند اچھے آدمیوں کے ملک کو چلانے کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا، مزمل سہروردی لکھتے ہیں۔
مزیدخبریں