فرحت ہاشمی نے شادی کے بعد جنسی زنا بالجبر کو سرے سے تسلیم ہی کرنے سے انکار کر دیا

11:43 AM, 20 Jun, 2019

نیا دور
فرحت ہاشمی نے شادی کے بعد جنسی زنا بالجبر کو سرے سے تسلیم ہی کرنے سے انکار کر دیا فرحت ہاشمی  کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں اللّٰہ نے شوہر کو حق دیا ہے اور عورت پر لازم کیا ہے کہ وہ شوہر کی اطاعت کرے
ایسا ملک جہاں گھریلو و ازدواجی معاملات میں تشدد کے واقعات آئے روز سامنے آتے ہیں وہاں مذہبی سکالرز کی جانب سے ایسے بیانات آنا افسوسناک ہے
مزیدخبریں