اگر ان تین ستونوں کو واپس کھڑا کر دیا جائے تو یہ حکومت اور مقامی لوگوں میں پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں-
طالبان کا کیا کیا جائے؟
01:30 PM, 20 Mar, 2019
اکبراحمد کہتے ہیں کے طالبان مقامی سماجی ڈھانچے کا حصہ ہیں اور انہیں مرکزی دھارے میں واپس لانا ہو گا؛ کہتے ہیں کہ تین ستون جن پر قبائلی معاشرہ کھڑا تھا یعنی قبائلی اکابرین، پولیٹیکل ایجنٹ اور مذہبی رہنما ان کو طالبان نے یا ہلا دیا ہے یا مکمل طور پر گرا دیا ہے-