پنجابیوں نے کئی دہائیوں سے اپنی مادری زبان کو نظرانداز کیا ہے اور اس کے نتیجے میں وہ اپنی ثقافت اور روایات سے رابطہ کھو چکے ہیں۔ عمار کاظمی نے اس بلاگ میں بتایا ہے کہ پنجاب کی ثقافت کی بقا کیلئے پنجابی زبان سیکھنا اور بولنا کیوں ضروری ہے
پنجابی زبان کیوں پنجابیوں کے لئے اہم ہے؟
05:43 PM, 20 May, 2021