ن لیگ کی ڈیل |واوڈا اور جوتا | نواز کی زمین بوٹا کے نام | عمران اپنے وزرا سے ناراض

07:03 PM, 20 May, 2021

نیا دور
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر

1- وزراء کا آرمی چیف سے ملاقات کرنا عمران خان کو مناسب نہیں لگا: شیخ رشید

2- نواز شریف کی شیخوپورہ کی اراضی محمد بوٹا کے نام

3- ’فیصل واڈا کو ابھی تک جوتے کیوں نہیں پڑے؟‘ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کا شکوہ

4- ہماری کوئی ڈیل نہیں ہورہی، شہباز شریف
مزیدخبریں