فوج، عدالتیں دباؤ میں؟ | عمران خان ملتان میں ای سی پی نے پی ٹی آئی ٹرن کوٹس کو ڈی سیٹ کر دیا | 10 جون کو بجٹ

07:12 PM, 20 May, 2022

نیا دور

عمران خان ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں اور دین اسلام کو پھیلانے کے دعویدار بنتے ہیں اور اپنے ہی بقول کسی قسم کا جہاد بھی کرتے ہیں۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں عمران خان کے مریم نواز کیخلاف بیان کی کس طرح مذمت کروں، نادیہ نقی



 



جس وقت کوئی وزیراعظم یا وزیراعلیٰ منتخب ہو جاتا ہے تو اسے صرف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے سے ہی اقتدار سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ اگر 10، 20 اراکین اسمبلی ڈی سیٹ ہو جائیں تو قائد ایوان کا دوبارہ سے الیکشن ہوگا، مزمل سہروردی

مزیدخبریں