سینسر شپ مجھے لگتا ہے میں چھیڑ ہی بن گئی ہے لگتا ہے ہمارے معاشرے میں ایک ہی مسئلہ رہ گیا ہے وہ سینسر شپ ہے، یہ ہمارے آئیڈیاز پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، سرمد کھوسٹ
سرمد کھوسٹ اور محمد حنیف کی Before The Sun Comes Up پر گفتگو
12:03 PM, 20 Nov, 2020
کام کرنا کسی جگہ پر آسان نہیں ہوتا پاکستان میں تو اور زیادہ مشکل ہے فلم بنایا یا ڈرامہ بنانا آپ میں ایک چیز ہوتی ہے کہ اس سے کوئی نہ کوئی خفا ہوگا، ہر انسان کا حق ہے کہ اس کے دماغ کے اندر کوئی بھی چیز ہے وہ اس کو معاشرے کے سامنے رکھ سکے، محمد حنیف