خادم رضوی نے اس حکومت کیخلاف دوسال قبل خطرناک دھرنا دیا جسکہ بعد انہیں چھ مہنیے کیلئے بند کردیا اور سافٹ فئیر اپ ڈیٹ کرنے کی باتیں ہوئی ابھی پھر انہوں نے دھرنا دیا یہ بھی پر تشدد تھا اور اپنے لوگوں کو چارچ کرکہ چھوڑ گئے ہیں، ضیغم خان
ٹی ایل پی کسی نہ کسی صورت میں جاری رہے گی، قیادت کے دو مضبوط امید وار ہیں ایک ان کے بیٹے اور دوسرے شفیق امینی ہے اس دھرنے کے ماسٹر مائنڈ بھی وہی تھے ان کے پاس قیادت کا بحران نہیں ہے، عامر رانا
ٹی ایل پی کے بننے کا سفر اس میں خاص طور پر ضیا دور کے بعد کچھ خاص فرقوں کو افغان جہاد میں آگے لایا گیا تھا اس میں مختلف قسم کی شدت پسندی نے جنم لیا اور بریلوی مسلک کی اس تحریک کا وجود اسی سلسلے کی کڑی ہے، مرتضی سولنگی