علی احمد کرد کی تقریر سے ہی عاصمہ جہانگیر کانفرنس کی ساکھ بچ گئی۔ مرحومہ کی روح کو بہت تسکین ہوئی ہوگی۔ ورنہ وہاں کچھ ایسے ایونٹس بھی تھے، اگر وہ زندہ ہوتی تو کبھی نہ ہونے دیتیں، مزمل سہروردی
ہم اس ملک میں انصاف کی فراہمی کی بات کرتے ہیں لیکن پاکستان کا عام شہری تو انصاف کے حصول کیلئے تھانے جانے کے قابل بھی نہیں ہے، فوزیہ یزدانی
عدلیہ عوام کو انصاف دینے میں ناکام ہوئی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسے اس بات کا احساس بھی نہیں ہے۔ چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ مجھ پر کسی کا دبائو نہیں ہے تو کیا وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان پر 22 کروڑ عوام کا دبائو بھی نہیں ہے۔ مزمل سہروردی