کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے بعد پینڈورہ باکس کھل گیا۔ بلاول بھٹو کی پریس کانفرس اور آرمی چیف کے نوٹس پر

06:28 PM, 20 Oct, 2020

نیا دور


اس ملک کی جوسیاسی تاریخ اور زمینی حقائق ہیں مجھے کوئی حیران نہیں ہوگی اگر اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطے ہوتےہیں، اب جو بھی رابطہ ہوگا عوام کو اعتماد میں لیا جائے گا تاکہ کوئی فرد غلط فہمی نہ پیدا کرسکے، مرتضٰی سولنگی



آصف علی زرداری خود کو شطرنج کا بڑا کھلاڑی تو سمجھتے ہونگے مگر ان کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں ہے اسی وجہ سے پیپلزپارٹی جو ایک بڑی پارٹی تھی سمٹ کر ایک صوبے کی پارٹی رہ گئی ہے، ضیغم خان



پولیس کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے مجھے اس پر بہت دکھ ہے پنجاب میں بھی سی سی پی او لاہور پولیس اہلکاروں کے خلاف پرچے کاٹ رہا ہے اور انہیں ماں بہن کی گالیاں دے رہا ہے، فوزیہ یزدانی



اس وقت ملک میں جو تناؤ کو کشمکش ہے عوام مہنگائی کی چکی میں پستے چلے جارہے ہیں اور دوسری جانب ہمیں ریاست کے ادارے ان سے لاتعلق دکھائی دیتےہیں، اگر گورننس کی صورتحال یہ رہی تو یہ خلیج مزید بڑھے گی جو ملک کیلئے اچھا نہیں، رضا رومی



مزیدخبریں