پنجاب میں پی ایم ایل کیو میں دراڑیں | پرویز الٰہی نے اکثریت کھو دی؟ | جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کے ارکان چھوڑ رہے ہیں؟

09:39 AM, 20 Sep, 2022

نیا دور
رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 25 ارکان نے عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اہم پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی جبکہ پرویز الٰہی بھی پنجاب میں اپنی ہی پارلیمانی پارٹی میں اکثریت کھو چکے ہیں۔ لیکن کیا پی ایم ایل این اپنی غیر مقبولیت اور عوام سے مکمل رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتی ہے؟
مزیدخبریں