Type to search

سیاست ویڈیوز

شہباز گل نے استعفا کیوں دیا؟

شہباز گل نے پنجاب حکومت کے ترجمان کے عہدے سے استعفا دے دیا؟ ابھی کل ہی وہ کہہ رہے تھے کہ ’’جسے عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ پارٹی چھوڑ دے‘‘ شہباز گل کے استعفے کی کاپی پنجاب حکومت کے میڈیا سیل نے جاری کی. یہ استعفا کمپیوٹر پر ٹائپ کرنے کے بجائے ہاتھ سے لکھا گیا ہے. جس سے گماں ہوتا ہے کہ استعفا عجلت میں دیا گیا.

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *