Type to search

بڑی خبر خبریں فيچرڈ

آزاد کشمیر میں زلزلے سے تباہی کے ہولناک مناظر

  • 3
    Shares

میرپور اور بھمبر میں بچی سمیت 19 افراد جاں بحق، آزاد کشمیر میں سو سے زائد افراد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جاتلاں میں سڑکیں پھٹ گئیں، ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے جبکہ زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ، زمین میں گہرائی دس کلومیٹر، مرکز جہلم سے پانچ کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

bilal rafiq

BBC

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *