Type to search

کھیل ویڈیوز

سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا کھلاڑی کون سا ہے؟

فوربز میگزین نے اس حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، فوربز کی 2019 کی رپورٹ کے مطابق کھیلوں کے میدان میں سب سے زیادہ پیسے ارجنٹائن فٹبالر لیونل میسی کما رہے ہیں، سٹار فٹبالر لیونل میسی 127 ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر ہیں۔ پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو 109 ملین ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *