Type to search

جرم خبریں

پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ون ویلرز کو جلد گرفتار کر لیں گے، پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز

  • 6
    Shares

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار کو بلاوجہ تھپڑ مار کر فرار ہو جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان نوجوانوں پر تنقید کی جا رہی ہے اور انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

معاملے پر جب نیا دور نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز سے رابطہ کیا تو ایک الکار نے بتایا کہ وہ اس ایشو پر پہلے سے ہی آگاہ ہیں، اور کارروائی کی جا رہی ہے، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

 

 

 

 

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *