Type to search

سیاست فيچرڈ ویڈیوز

کیا آئی ایس آئی نے واقعی القاعدہ کو تربیت دی؟

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے القاعدہ کو ٹریننگ دی۔  ان کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وضاحت طلب کی جا رہی ہے۔

کیا آئی ایس آئی نے واقعی القاعدہ کو ٹریننگ دی؟ معاملے پر نیوز ویک کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر اور "سیکٹیرین وار” کے مصنف خالد احمد تجزیہ جانیے

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *