Type to search

انسانی حقوق بین الاقوامی خبریں

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

  • 3
    Shares

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔

ایلس ویلز نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اور پابندیوں پر امریکا کو تشویش ہے، بھارت زیر حراست افراد کو رہا کرے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرے تاکہ پاک بھارت کشیدگی کم ہو۔

ایلس ویلز کا کہنا تھا اگر پاکستان اور بھارت تیار ہوں تو امریکی صدر ثالثی کیلئے تیار ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *