جب فیض آباد دھرنہ کیس 2017 میں قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا تو پی ٹی آئی حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا۔ حکومت نے ٹی ایل پی کے خلاف کام کرنے کے بجائے قاضی فائز عیسیٰ کو ستایا۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ اور اب یہ حالات قاضی عیسیٰ کے فیصلے پر عمل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں
ٹی ایل پی پر پابندی لگا کر ، عمران حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے بیان پر عمل کر رہی ہے: حامد میر
03:32 PM, 21 Apr, 2021