جسٹس قاضی فائز عیسی نے سوالوں کےجواب دینے سے کیوں انکار کیا؟

03:42 PM, 21 Apr, 2021

نیا دور

جسٹس قاضی فائز عیسی کا کیس خالصتا سیاسی کیس ہے، انہیں فیض آباد دھرنا کیس پر سزا دی جارہی ہے اس کیس سے ریاست کے کچھ ادارے ان سے خفا ہیں، رضا رومی



 



مسزسرینا عیسی نے بڑے تگڑے دلائل دئیے ہیں انہوں نے دلائل کیساتھ دستاویزات بھی دکھائیں اور اپنی منی ٹرائل پیش کی، اسد علی طور



 



جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں اعتراف کیا کے یہ کیس قاضی فائز عیسی کے بچوں سے کیس نکل کر صرف سرینا عیسی تک رہ گیا انہوں نے بیرون ملک جائیدادیں خریدنے کی زمہ دار خود پر لی ہے، اور بنک اکاونٹ بھی دکھائے جس کے زریعے انہوں نے رقم بھیج رکھی ہے، اسد علی طور



 



اسلام آباد میں وہی شخص حملہ کرسکتا ہے کے جسے اس بات کا یقین ہو کے اس نے پکڑا نہیں جانا، ان کے بارے میں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا افسوس ناک ہے، یہ شرمناک رویہ ہے پاکستان میں وکٹم کو بلیم کرنے کا، اسد علی طور

مزیدخبریں