بے وقوف امریکہ؟ 05:41 PM, 21 Apr, 2022 نیا دور کیا امریکی اتنے بے وقوف ہیں جو اپنے لیے اس قدر گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی حکومت کو گرا کر اس شہباز شریف کو اقتدار دلوائیں گے جو چین کا چہیتاہے۔