جمعیت علمائے اسلام میں "بغاوت" اور بلاول کی پریس کانفرنس پر گفتگو

06:30 PM, 21 Dec, 2020

نیا دور

عمران خان کو اپوزیشن نہیں بھگت رہی انکی کارییں، روپیہ پیسہ سب ویسا ہی ہے۔ اسے غریب عوام بھگت رہے ہیں۔ عمران خان کو گھر بھیجنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ نظام میں پیچدگیاں اور بوسیدگیاں ہیں جنہیں ٹھیک کرنا ہوگا۔ افتخار احمد کی گفتگو



 



امریکا میں کہتے ہیں loose lips sink ships، کس نے کہا تھا شاہ محمود قریشی کو کہ ایسی غیر محتاط گفتگو کر کے عربوں کے ساتھ تعلقات خراب کر دے؟ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو



 



کوئی شک نہیں ہے کہ چین ہمارا ساتھی ہے ہم سی پیک کا حصہ ہیں ہم گہرے تریقے سے جڑ چکے ہیں لیکن ہمیں بھولنا نہیں چاہیئے کہ امریکا کا بین الاقوامی سیاست میں بڑا وزن ہے اور خلیجی ممالک امریکہ کی طرف ہیں۔ رضا رومی کا خبر سے آگےمیں تجزیہ


مزیدخبریں