امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کو فروخت کیا جا رہا ہے - رؤف کلاسرا
01:33 PM, 21 Dec, 2022
2003 میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے پاکستانی سفارت خانے کو واشنگٹن ڈی سی میں کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اس کی قیمت آج تک حکومت پاکستان ادا کر رہی ہے۔ رؤف کلاسرا