بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرواچا چاہتا تھا۔

04:54 PM, 21 Feb, 2020

نیا دور
ہندوستان کی کوشش تھی کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کیا جائے،ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔ ایشیا پیسیفک گروپ نے بھی ہماری تعریف کی ہے۔ اب ہم بہتر راستے پر گامزن ہیں۔ امید ہے کہ پاکستان 4 مہینے کا جو ٹائم ہے اس میں مزید اقدامات کرکے انشااللہ گرے لسٹ سے بھی نکل جائے گا۔
مزیدخبریں