پاکستان ایف اے ٹی ایف کی لسٹ سے بچنے میں کامیاب، چار ماہ کی مہلت مل گئی

06:52 PM, 21 Feb, 2020

نیا دور
حسان خاور کہتے ہیں کہ تقریباً دو برس قبل جب پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا تھا، اس وقت بھی بھارت کی طرف سے خاصہ پریشر کار فرما تھا لیکن پاکستان کی اپنی بھی کوتاہیاں تھیں۔ تاہم، اب یہ کوتاہیاں بڑی حد تک دور ہو چکی ہیں لہٰذا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالا جا سکے، گو کہ انڈیا آج بھی سفارتی سطح پر اس کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
مزیدخبریں