پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور وکیل جلیلہ حیدر گرفتاری کے بعد رہا

11:43 AM, 21 Jan, 2020

نیا دور




پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور وکیل جلیلہ حیدر بیرون ملک جانے سے روک کر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا تھا۔ اس واقع پر اپوزیشن کیساتھ ساتھ حکومتی سینیٹر نے بھی شدید مذمت کی۔








مزیدخبریں