ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے زیر انتظام پارلیمنٹ کی بالادستی پر سیمینار

12:12 PM, 21 Jan, 2020

نیا دور




ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے زیر انتظام پارلیمنٹ، قانون کی بالادستی،آزادی اظہار اور لوگوں کے حقوق کے بارے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے ریاست پر عدلیہ سے متعلق لوگوں کے اعتماد کی بحالی پر زور دیا۔








مزیدخبریں