تحریک لبیک کو ایک بے ضرر سی فلم سے آگ کیوں لگ گئی؟
12:22 PM, 21 Jan, 2020
سینسر بورڈ کی جانب سے فلم ' زندگی تماشا' کو نمائش کی منظوری دیے جانے کے باوجود ملک میں اس کی ریلیز کرنے سے روک دیاگیا۔ سرمد کھوسٹ تحریک لبیک کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں یہ وہ ہی گروہ ہے جو جب چاہتا ہے ملکی ادروں پر بھی چڑھائی کردیتاہے۔