اپوزیشن سے بائیکاٹ کروانے کی کوشش: کیا کپتان دباؤ میں ؟ شاہ محمود کا انٹرویو مفاہمت کے باوجود شہباز شریف خوار، نواز خاموش

07:02 PM, 21 Jun, 2021

نیا دور

شہباز شریف کا مفاہمتی بیانیہ پٹ رہا ہے۔ بلاول کی تو سمجھ آتی ہے کہ وہ مفاہمت اس لئے چاہتے ہیں کہ دوسری صورت میں انکی حکومت اڑ جائے گی۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ آپشن کیا ہے؟ انکے ووٹر کہتے ہیں کہ آپشن کیا ہے؟ شہباز شریف کہتے ہیں کہ اس آپشن کیا ہے کو ختم کیا جائے اور آپشن بنایا جائے۔ نجم سیٹھی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



پاکستانی سیاست: اب ہوگا یہ کہ شہباز شریف اور بلاول کی کوششیں جاری رہیں گی۔ جبکہ مریم اور مولانا اپنے طریقے سے ساتھ چلیں گے لیکن وہ کبھی مکمل طور پر انکی حمایت کا اعلان نہیں کریں گے۔ نجم سیٹھی کی گفتگو

مزیدخبریں