مگر حریم شاہ نے اب ایک سنسنی خیز ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے عمران خان صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ خان صاحب ملک میں لاک ڈاون کردیں ورنہ میں وہ 24 گھنٹوں میں ویڈیوز لیک کریں گی۔
انہوں نے لکھا 'اگر خان صاحب نے 24 گھنٹوں کے اندر لاک ڈاؤن کا اعلان نہ کیا تو میں تمام وڈیوز لیک کردوں گی'
https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1241296729015754753