ازخود نوٹس کیس: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو ایک یاد دہانی

06:30 PM, 21 May, 2022

نیا دور
چیف جسٹس آف پاکستان نے اس 'خیال' پر ازخود نوٹس لیا کہ ایف آئی اے میں کچھ افسران کے تبادلے ہو سکتے ہیں اور نیب قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ یہ ایگزیکٹو کے کام کاج میں صریحاً مداخلت ہے۔ حکومت کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے۔
مزیدخبریں