دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل والوں غیرقانونی طریقے سے میرے بچوں کے پاس پاسپورٹ بنواکر انہیں جہاز میں بیٹھا کر پاکستان روانہ کردیا، ایک عورت کی وجہ سے پاکستان کے یو اے ای کیخلاف تعلقات خراب ہورہے ہیں، اسد خٹک
2018 میں وینا ملک نے مجھ سے زبردستی خلع پر دستخط کروائے تھے اس نے دبئی میں میرے بچوں کو چھپایا ہوا تھا اس نے کہا تھا کہ میں بچوں کو تب تم سے ملنے دونگی جب تم خلع کہ پیپروں پر دستخظ کرو گے، اسد خٹک