بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ کیوں کیا؟

07:06 PM, 21 Oct, 2020

نیا دور


بلاول کا یہ بیان سامنے آنے سے پہلے ہی سارے معاملے کو میڈیا میں ایک سپن دینے کی کوشش یوں کی گئی کہ حکومت کے بہت ہی پسندیدہ صحافی کامران خان کی جانب سے کہا گیا کہ پولیس سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد پولیس احتجاجاً استعفے دے رہی ہے۔ یہ ایک مضحکہ خیز دعویٰ تھا لیکن اے آر وائے، سماء اور 92 نیوز جیسے چینلز پر بھی پھر یہی لائن لی گئی۔



مزیدخبریں