حزب اختلاف نے کپتان کی سرکار کیخلاف طبل جنگ بجا دیا۔ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

07:30 PM, 21 Sep, 2020

نیا دور
حکومت جاتی ہے یا نہیں مگر اپوزیشن کی قرارداد میں جو بیانیہ اپنایا گیا ہے اس میں اسٹیبلشمنٹ کو ہٹ کیا گیا ہے انہوں نے تاثر دیا ہے کہ صرف مقصد عمران خان کو ہٹانا ہی نہیں بلکے اسٹیبلشمنٹ کے حاوی بیانیے کو بھی چھوٹ لگانی ہے، مرتضٰی سولنگی

نوازشریف ہمیشہ نہیں رہے گا لیکن اگر اسکا بیانیہ مقبول ہوگیا تو اسکا بیانیہ زندہ رہے گا اور پھر اسٹیبلشمنٹ اس کو برداشت نہیں کرپائے گی، عامر غوری

اس حکومت کے پچھلے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور میڈیا کو کچھ حصہ کھڑا ہے اپوزیشن انتشار کا شکار نظر آتی ہے، اپوزیشن کا مین آدمی ملک سے باہر بیٹھا ہے پھر بھی یہ حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی، رضا رومی

حکومت کی جانب سے یہ بڑا پن دکھانا کہ ہم انے اجازت دی اصل میں ن لیگ کی ہائپ کی وجہ سے انہیں یہ سب کرنا پڑا۔
کیا حکومت مریم نواز، آصف زداری اور منظور پشتین کا انٹرویو بھی اسطرح نشر کرسکتی ہے، مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہوگا، عنبر شمسی
مزیدخبریں