عمران خان کی تعریف کرنے والا گلین بیک کون ہے؟
06:59 PM, 21 Sep, 2021
انتہائی دائیں امریکی ریڈیو کے میزبان گلین بیک نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی اور پی ٹی آئی کے حامیوں نے ان کے ٹویٹس کو شیئر کرنا شروع کر دیا۔ ان میں سے بیشتر کو اس کے نفرت انگیز موقف کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔ آپ کو اس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔