Type to search

انسانی حقوق حقوقِ نسواں ویڈیوز

سندھ میں کاروکاری کے نام پر قتل کے واقعات بلا روک ٹوک جاری

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں غیرت کے نام پر 70 سے زائد قتل ہوئے ہیں، ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جنوری سے جون 2019 تک سندھ کے مختلف حصوں میں 78 لوگ قتل ہوئے ہیں۔ ان 78 متاثرین میں سے 50 خواتین اور 28 مرد ہیں اور قتل کے ان واقعات میں سے صرف 65 کیسز میں ایف آئی آر درج ہوئی ہیں

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *