Type to search

انسانی حقوق ویڈیوز

‘جرائم روکے جائیں، خواجہ سراؤں کو نہیں’

  • 1
    Share

دفعہ 144 کے نفاذ سے لائوڈ سپیکرز پر پابندی لگی تو خواجہ سرائوں کا ذریعہ روزگار، ناچ گانا متاثر ہو جس کے باعث وہ بھیک مانگنے پر مجبور ہوئے اور جب بھکاریوں کے خلاف بھی کریک ڈائون شروع ہوا تو بہت سے خواجہ سرا مجبوراً جسم فروشی کرنے لگے۔
حکومت جرائم کا خاتمہ ضرور کرے، لیکن متبادل ذریعہ روزگار کا انتظام بھی کرے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *